فیس بک کی جانب سے کچھ عرصہ قبل متعارف کروئی جانے والی ’ٹائم لائین‘ اب تمام لوگوں کے لیے میسر کر دی گئی ہے۔ اب تمام فیس بک صارفین اپنی پروفائل کو ٹائم لائین کے ذریعے تاریخ کے اعتبار سے ترتیب دے سکتے ہیں۔
اگر آپکی ٹائم لائین از خود اپڈیٹ نہیں ہوئی تو اس ربط پر جا کر “Get Timeline” کا بٹن دبائیں
https://www.facebook.com/about/timeline
https://www.facebook.com/about/timeline

ٹائم لائین میں آپ بہت سے تبدیلیاں کر سکتے ہیں ، جیسا کہ کور فوٹو لگانا ، پروفائل میں تبدیلی اور سیکیورٹی کے حوالے سے مختلف آپشنز۔ یاد رہے کہ 7 دن تک ٹائم لائین صرف آپکو ہی نظر آئے گی لہذا اس عرصہ میں تمام سیٹنگز کو اچھی طرح چیک کرلیں کہ کیا چیز دوسروں کے ساتھ شئیر کرنی ہے اور کیا نہیں۔
اگر آپ اپنی سیٹنگز سے مطمئن ہیں تو “Publish Now” کا بٹن دبا کراپنی ٹائم لائین کو ایکٹیویٹ کر لیں۔
ایک بات کا خیال رکھیں کہ ایک بار ٹائم لائین ایکٹیویٹ کرنے کے بعد دوبارہ پرانی طرز کی پروفائل حاصل کرنا ناممکن ہے۔
article was good. i liked it..
ReplyDeleteBest ufone monthly whatsapp package here.
ReplyDelete
ReplyDeleteEveryone wants to use fastest network zong is the fastest growing network.
Checkout all zong packages and wants
best call package,Usezong call package.
Thank you and do you want some more info like this? Click Here Now and be there for FREE!
ReplyDelete